تھال
Tray
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق تھال خواب میں خادمہ عورت کی علامت ہے۔
ابن سیرینؒ کے مطابق تھال ملنا گھر میں خادمہ یا لونڈی لانے کی علامت ہے۔ تھال ٹوٹنا یا ضائع ہونا لونڈی کے بھاگنے یا اس کی موت کی علامت ہے۔ تھال خریدنا خادمہ یا لونڈی کو بیوی بنانے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق تھال کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: خادمہ عورت، لونڈی، یا عورتوں سے فائدہ۔
