ہوم/غ/Sorrow / GriefغمSorrow / GriefShareابن سیرینؒ کے مطابق خواب میں غم شادی اور خوشی کی علامت ہے۔ غمگین ہونا خوشی اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق غمگین ہونا اسی مقدار میں مال ملنے کی، اور غم سے رہائی اس کے برعکس تعبیر رکھتی ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →غلے کا ڈھیر لگانا← Nextغنیمت