خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

غنیمت

Spoils of War

ابن سیرینؒ کے مطابق کافروں کا مال غنیمت میں لینا مہنگائی کی علامت ہے۔ مسلمانوں کا کافروں کے ملک سے غنیمت لانا اسی مقدار میں فائدہ ملنے کی علامت ہے۔