خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

غلے کا ڈھیر لگانا

Piling Up Grain

ابن سیرینؒ کے مطابق غلے کا ڈھیر ایسے شخص کی علامت ہے جو محنت سے مال کماتا ہے۔ بونا، کاٹنا اور ڈھیر لگانا محنت سے مال کمانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق غلہ خریدنا یا ملنا شادی کی علامت ہے۔