خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

غلیل

Sling

ابن سیرینؒ کے مطابق کسی پر غلیل چلانا اس شخص پر بددعا کرنے کی علامت ہے۔ کسی پر پتھر پھینکنا اس شخص کے خود پر بددعا کرنے کی علامت ہے۔ غلیل کے پتھر سے جسم زخمی ہونا کسی آفت اور رنج کی علامت ہے۔