ڈوئی (کھانا نکالنے کا چمچہ) (Ladle
Serving Spoon
ابن سیرینؒ کے مطابق ڈوئی گھر کی حکومت کی علامت ہے۔ نئی پاکیزہ ڈوئی پارسا خادم کی علامت ہے، جبکہ پرانی ٹوٹی ڈوئی اس کے برعکس ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق ڈوئی ٹوٹنا خادم کی موت یا بیماری کی علامت ہے۔ ڈوئی ضائع یا جل جانا خادم کی موت یا کہیں چلے جانے کی علامت ہے۔
