خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ڈوبنا

Drowning

ابن سیرینؒ کے مطابق دریا میں ڈوب کر مر جانا حکمران کے ہاتھوں ہلاکت کی علامت ہے۔ پانی کا نیچے لے جا کر واپس اوپر لانا دنیا سے ہاتھ اٹھا کر دین کی اصلاح کی طرف رجوع کرنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق چوپاؤں کا کسی مکان، دکان یا باغ میں ڈوبنا کسی مشکل کام میں پھنسنے اور آخرکار نجات پانے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی راہ میں غرق ہونے کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: بہت مال، خوش قسمتی، بدمذہب شخص سے محبت، یا فائدہ۔