ڈرنا
Fear
ابن سیرینؒ کے مطابق خواب میں ڈرنا امن کی علامت ہے۔ نامعلوم شخص سے ڈرنا اس شخص کی طرف سے کسی ناپسندیدہ بات کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق خواب میں ڈرنا فتح کی علامت ہے، جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نصرت رعب کے ساتھ آتی ہے۔ چور یا جانور سے ڈرنا اپنے قریبی رشتہ داروں سے نقصان اٹھانے کی علامت ہے۔
