سورۃ الکہف پڑھنا
Reciting Surah Al-Kahf
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الکہف پڑھنا تمام آفتوں سے تحفظ اور دین میں اخلاص کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق لمبی عمر اور خوش قسمتی کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق دور کا سفر کر کے خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔
