خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الھمزہ پڑھنا

Reciting Surah Al-Humazah

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الھمزہ پڑھنا زیادہ باتیں کرنے اور لوگوں میں معروف ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مال کی حرص کرنے اور انجام کی پروا نہ کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے کی علامت ہے۔