ہوم/س/Reciting Surah Al-Kawtharسورۃ الکوثر پڑھناReciting Surah Al-KawtharShareابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الکوثر پڑھنا مال و نعمت پانے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بزرگوں سے بخشش پانے کی علامت ہے۔امام جعفر صادقؓ کے مطابق بہت خیرات کرنے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ الکافرون پڑھنا← Nextسورۃ الکہف پڑھنا