سورۃ الحجرات پڑھنا
Reciting Surah Al-Hujurat
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الحجرات پڑھنا لوگوں کو اچھے القاب سے پکارنے اور غیبت سے بچنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کسی کو دکھ نہ دینے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق لوگوں سے میل جول رکھنے کی علامت ہے۔
