خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الحجر پڑھنا

Reciting Surah Al-Hijr

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الحجر پڑھنا اللہ کے نزدیک پسندیدہ ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہر امید پوری ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی طرف سے علم عطا ہونے اور حاجت پوری ہونے کی علامت ہے۔