خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الحدید پڑھنا

Reciting Surah Al-Hadid

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الحدید پڑھنا مشکل سے رزق حاصل ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق آخرت کی راہ پسند کرنے اور اللہ کی رضا تلاش کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق دین کی راہ میں قابلِ تعریف ہونے کی علامت ہے۔