خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الحشر پڑھنا

Reciting Surah Al-Hashr

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الحشر پڑھنا مخلص لوگوں کے ساتھ حشر ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دیندار اور نیک لوگوں کی صحبت کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق دشمن پر فتح پانے کی علامت ہے۔