خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الدخان پڑھنا

Reciting Surah Ad-Dukhan

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الدخان پڑھنا راتیں عبادت میں گزارنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سچائی کی کوشش کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق مالدار ہونے کی علامت ہے۔