خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الدھر پڑھنا (Reciting Surah Ad-Dahr

Al-Insan

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الدھر پڑھنا درویشوں کو کھانا کھلانے اور اللہ کی رضا تلاش کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سخاوت اور نعمت پر شکر کی توفیق ملنے کی علامت ہے۔