دواساز
Pharmacist
ابن سیرینؒ کے مطابق دواساز طبیب اور عالم کی طرح ہوتا ہے، کیونکہ دونوں لوگوں کی خدمت کرتے ہیں۔ دوائیں بیچ کر لوگوں کو فائدہ پہنچانا خیر اور خوش قسمتی کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق یہ کام کرنا لوگوں کو فائدہ پہنچانے اور شہرت پانے کی علامت ہے۔
