مسواک کرنا (Brushing the Teeth
Miswak
ابن سیرینؒ کے مطابق مسواک کرنا مال خیرات کرنے کی علامت ہے، مگر اس میں ثواب کم ہوگا۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق اگلے دانتوں کی مسواک کرنا بھائی بہنوں سے احسان کرنے کی، اور سب دانتوں کی مسواک کرنا سب رشتہ داروں سے نیکی کرنے کی علامت ہے۔
