مسور دال
Lentils
اس کی تعبیر میں مفسرین کا اختلاف ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق مسور کمانا اچھی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق یہ بری علامت ہے، کیونکہ بنی اسرائیل نے من و سلویٰ سے تنگ آ کر مسور اور پیاز مانگا تھا۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق مسور عورتوں کی طرف سے ملنے والے مال کی علامت ہے، خاص کر پکی ہوئی صورت میں، جبکہ کچی مسور غم کی علامت ہے۔
