خوشی
Happiness
ابن سیرینؒ کے مطابق خواب میں خوشی دیکھنا حقیقت میں غم کی علامت ہے۔ کسی کا خوش ہونا اس سے غم پہنچنے کی علامت ہے۔ مردے کو خوش دیکھنا اس کے اچھے انجام کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق بلاوجہ خوش ہونا موت کے قریب ہونے کی علامت ہے، جیسا کہ قرآن میں ہے: حَتّٰی اِذَا فَرِحُوْا بِمَآ اُوْتُوْا اَخَذْنٰھُمْ بَغْتَۃً (یہاں تک کہ جب وہ اپنے دیے ہوئے پر خوش ہوتے ہیں تو ہم اچانک انہیں پکڑ لیتے ہیں)۔
