خوشبودار چیز
A Fragrant Thing
ابن سیرینؒ کے مطابق بغیر زعفران کے یہ چیز بہتر سمجھی جاتی ہے۔ تھوڑی مقدار خوشگوار بات کی، اور زیادہ مقدار مال ملنے کی علامت ہے۔ تھوڑی مقدار کسی سے ملنا اور کھانا پاکیزہ اور خوشگوار بات سننے کی نشانی ہے، جبکہ زیادہ مقدار مشکل سے ملنے والے مال کی علامت۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق اسے کھانے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: ہلکا سا غم، مال، یا دلی خواہش کا پورا ہونا۔
