خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نیل (رنگ) (Indigo

Dye

ابن سیرینؒ کے مطابق نیل دیکھنا غم کی علامت ہے۔ اپنے پاس نیل ہونا اسی مقدار میں غم کی علامت ہے۔ کسی کو نیل دینا غم سے نجات کی علامت ہے۔ کپڑا نیل سے رنگنا رشتہ داروں اور دوستوں کی وجہ سے مصیبت کی علامت ہے۔ نیل کھانا دریا میں آفت پہنچنے کی علامت ہے۔