خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نیلوفر (پھول)

Water Lily

ابن سیرینؒ کے مطابق موسم میں نیلوفر پودے پر دیکھنا کچھ ملنے یا نیک اولاد کی پیدائش کی علامت ہے۔ پودے سے جدا پھول غم کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق نیلوفر توڑ کر غلام کو دینا غلام کے بھاگنے کی علامت ہے۔ کسی کو نیلوفر کا گلدستہ دینا جدائی کی علامت ہے۔

حضرت دانیال علیہ السلام کے مطابق نیلوفر کا پودا لونڈی کی علامت ہے جس سے نقصان پہنچے گا۔