خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ویرانی(1)

Desolation

ابن سیرینؒ کے مطابق ویرانی غم کی علامت ہے۔ ویرانے میں جانا غمگین ہونے کی، اور وہاں غسل کرنا غم سے نجات کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سرائے یا گھر میں کئی مکانات ظاہر ہونا اس جگہ غم اور مصیبت کی علامت ہے۔