خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ویرانی(2)

Desolation

ابن سیرینؒ کے مطابق گھر یا دکان کی ویرانی دین کی گمراہی کی علامت ہے۔ ویرانے کو آباد کرنا اس کے برعکس اچھی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق آباد جگہ خراب ہونا وہاں کے لوگوں پر مصیبت کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق اللہ کی طرف سے ویرانی فائدے کی، اور بندوں کے فعل سے ویرانی نقصان کی علامت ہے۔