ہوم/و/Agentوکیل (AttorneyAgentShareابن سیرینؒ کے مطابق حکمران یا قاضی کا منصف وکیل بننا دنیاوی خیر و صلاح کی علامت ہے، جبکہ وکالت کے کام سے دور ہونا اس کے برعکس ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق وکیل کا اپنے موکل پر مہربان ہونا پاکیزہ بات کہنے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →وفات← Nextویرانی