خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ناقوس (گھنٹی)

Church Bell

ابن سیرینؒ کے مطابق ناقوس منافق، جھوٹے اور بےفائدہ شخص کی علامت ہے۔ ناقوس بجانا منافق شخص کی صحبت اور جھوٹ سے خوش ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق ناقوس کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: جھوٹ بولنا، نفاق، یا دل میں کافروں کی محبت۔