نام بدلنا
Changing One's Name
ابن سیرینؒ کے مطابق اپنا نام کسی اچھے نام (احمد، سعد، سعید، صالح وغیرہ) سے بدلنا خیر و صلاح کی علامت ہے، جبکہ برے لقب سے بدلنا شر اور فساد کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق نیک کنیت (ابوالخیر، ابوالفضل وغیرہ) سننا خیر و صلاح کی، اور برا نام سننا شر اور نقصان کی علامت ہے۔
