خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

شوربا

Broth

ابن سیرینؒ کے مطابق گوشت کے ساتھ عمدہ شوربا اسی مقدار میں فائدے کی، اور اس کے برعکس غم کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق اچھے پکے گوشت کا شوربا اچھا، اور بدبودار گوشت کا شوربا غم کی علامت ہے۔