شنگرف (سرخ رنگ) (Red Pigment
Vermilion
ابن سیرینؒ کے مطابق شنگرف غم کی علامت ہے۔ اپنے پاس ہونا غم پانے کی، اور اسے کمانا بیماری کی علامت ہے۔ شنگرف سے تصویر بنانا دنیاوی کھیل میں مگن ہونے کی علامت ہے۔ اس سے قرآن، دعا یا کلمہ لکھنا نیکی کی، اور اس کے برعکس لکھنا نقصان کی علامت ہے۔
