بڑی چھری
Big Knife
ابن سیرینؒ کے مطابق چھری بہادر شخص کی علامت ہے۔ چھری اپنے پاس ہونا ایسے شخص سے محبت اور فائدے کی علامت ہے۔ چھری ٹوٹنا یا ضائع ہونا ایسے شخص سے جدائی کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق چھری ایسے شخص کی علامت ہے جس کی وجہ سے مشکل کام آسان ہو جاتے ہیں، خاص کر اگر بڑی چھری ہو۔
