خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

خطمی (ایک دوا) (Marshmallow

a Medicine

خطمی ایک دوا ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق موسم میں اسے دیکھنا فائدے کی، اور بےموسم دیکھنا غم کی علامت ہے۔ اسے کھانا نقصان کی، جبکہ اس کا گوند سچی توبہ کی علامت ہے۔