خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

خطبہ پڑھنا

Delivering a Sermon

ابن سیرینؒ کے مطابق منبر پر خطبہ پڑھنا — اگر اس کا اہل ہو تو عزت و بزرگی کی، ورنہ سفر اور خوف کی علامت ہے (مالدار کے لیے تنگ دستی کی علامت بھی)۔ بےدین شخص کا خطبہ پڑھنا اس کے مسلمان ہونے یا موت کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق منصف حکمران کا منبر پر خطبہ پڑھنا انصاف کی، اور ظالم حکمران کے لیے زوال کی علامت ہے۔ عورت کا منبر پر خطبہ پڑھنا شوہر کی رسوائی کی علامت ہے۔