خط۔ کاغذ
Letter / Paper
صحیفے کے تین معنی ہیں: خط، کاغذ، یا پردہ۔ ابن سیرینؒ کے مطابق کچھ لکھا صحیفہ دیکھنا وراثت ملنے کی علامت ہے۔ کسی کے صحیفے پر اپنے لیے کچھ لکھا دیکھنا کسی دیندار، امانتدار شخص سے کچھ ملنے کی علامت ہے۔ سبز خط سے لکھا صحیفہ کسی مصیبت زدہ سے کچھ ملنے کی علامت ہے۔ خالی صحیفہ وراثت نہ ملنے کی علامت ہے۔
