خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گاؤ زبان (ایک دوا)

A Medicine

گاؤ زبان کھردرے پتوں والی ایک دوا ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق اسے کھانا جنگ اور جھگڑے کی علامت ہے، اور اس کے دیکھنے یا کھانے میں کوئی بھلائی نہیں۔