کیکڑا
Crab
کیکڑا خواب میں کم ہمت شخص کی علامت ہے۔ کیکڑا پکڑنا ایسے شخص کی صحبت اور تھوڑے فائدے کی علامت ہے۔ کیکڑا مارنا یا پھینکنا ایسے شخص سے جدائی کی علامت ہے۔ کیکڑے کا گوشت کھانا اسی مقدار میں مال ملنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کیکڑا اپنے پاس ہونا خوش مزاج شخص سے دوستی کی علامت ہے۔
