دستنبویہ (خوشبودار پھل)
A Fragrant Fruit
ابن سیرینؒ کے مطابق دستنبویہ کھانا بیمار ہونے کی علامت ہے۔ کسی کو دینا اس کے بیمار ہونے کی علامت ہے۔ اسے سونگھنا خوشی کی باتیں سننے کی علامت ہے۔ بہت سا دستنبویہ اپنے پاس ہونا مال ملنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق دستنبویہ کی چھ ممکنہ تعبیریں ہیں: اچھی بات، مال، اولاد، دوست، رفیق، یا غلاف۔
