دشمن
Enemy
دشمن پر غالب آنا خواہش پوری ہونے کی علامت ہے، اور دشمن کا غالب آنا اس کے برعکس۔ دشمن کا کچھ کھلانا مصیبت میں پڑنے کی علامت ہے، جس سے بچنے کے لیے توبہ ضروری ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق دشمن کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: کاموں کا رکنا، غم، یا مالی نقصان۔
