دسترخوان
Tablecloth
امام جابر مغربیؒ کے مطابق نیا پاکیزہ دسترخوان اپنے پاس ہونا یا خریدنا بدصورت لونڈی کی علامت ہے، جبکہ دسترخوان پر نعمت ہونا لونڈی سے فائدے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق دسترخوان فائدہ مند سفر کی علامت ہے۔ چھوٹا خالی دسترخوان معمولی فائدے کی علامت ہے۔ دسترخوان جل جانا یا ضائع ہونا لونڈی کی موت یا مالی نقصان کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق دسترخوان کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: لونڈی، خادم، سفر، یا کمائی اور معاش۔
