ہوم/م/Wuduموزے پر مسح کرنا (Wiping the BootsWuduShareابن سیرینؒ کے مطابق موزے پر مسح کرنا عالم فاضل بیٹے کی پیدائش کی علامت ہے جس کے لوگ تابعدار ہوں گے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق موزے پر مسح کرنا سفر کی علامت ہے جس میں بہت مال حاصل ہوگا اور کام منظم ہوگا۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →موزہ← Nextموسمِ سرما