خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

موسمِ سرما

Winter Season

ابن سیرینؒ کے مطابق تکلیف دہ سردی اس علاقے کے لوگوں کو حکمران سے نقصان پہنچنے کی علامت ہے۔ خوشگوار سردی حکمران سے فائدے کی علامت ہے۔ موسم پر سردی دیکھنا فتح اور کامیابی کی علامت ہے۔