خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کوڑی (سفید سیپی)

White Cowrie Shell

ابن سیرینؒ کے مطابق کوڑی دیکھنا پوشیدہ راز ظاہر ہونے کی علامت ہے۔ کوڑیوں سے کھیل نہ سکنا نامانوس کام کرنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق کوڑی مردوں کے لیے رنج اور سختی کی، اور عورتوں کے لیے رسوائی اور راز کے فاش ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق کوڑی کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: بری چیز، جھوٹی بات، راز کا فاش ہونا، یا رنج و سختی۔