خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کوڑی

Cowrie Shell

کوڑی خواب میں پراگندہ حال یا کمزور نسب والی عورت کی علامت ہے۔ کوڑی اپنے پاس ہونا یا ملنا ایسی عورت سے تعلق کی علامت ہے۔ کوڑی ضائع ہونا اس عورت کی موت یا طلاق کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق سفید روشن کوڑی پرہیزگار، امانتدار اور خوبصورت عورت کی علامت ہے، جبکہ سیاہ تاریک کوڑی اس کے برعکس ہے۔