خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نشاستہ (گندم کا نشاستہ)

Wheat Starch

ابن سیرینؒ کے مطابق نشاستہ گندم سے حاصل حلال مال کی علامت ہے جو تجارت سے محنت کے ساتھ ملے گا۔ نشاستہ کھانا غم کی، بعض کے نزدیک بیماری کی علامت ہے۔ نشاستے کا حلوہ کھانا مال و نعمت ملنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق گندم سے نشاستہ نکالنا اپنی کمائی سے مشقت کے ساتھ کچھ حاصل کرنے کی علامت ہے۔