نسرین (پھول) (Sweetbriar
Flower
ابن سیرینؒ کے مطابق نسرین دیکھنا کچھ ملنے یا اولاد کی پیدائش کی علامت ہے۔ درخت سے دور نسرین دیکھنا غم کی علامت ہے۔ کسی کا نسرین دینا آپس میں گفتگو ہونے کی علامت ہے۔ درخت پر نسرین کا پھل دیکھنا خوشی یا معمولی فائدے کی علامت ہے۔
