ہاتھ منہ دھونا
Washing Hands and Face
ابن سیرینؒ کے مطابق صاف پانی سے ہاتھ منہ دھونا غم سے نجات، بیماری سے شفا، اور قرض سے آزادی کی علامت ہے۔ بغیر ہاتھ منہ دھوئے نماز پڑھنا دین کی کمزوری اور مال کے نقصان کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق دونوں ہاتھ منہ دھونا دوستوں سے مدد مانگنے کی علامت ہے۔
