خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ہاتھ کی چکی (Hand Mill

Quern

ابن سیرینؒ کے مطابق ہاتھ کی چکی گھریلو مشکلات سے نجات کی علامت ہے۔ اپنے پاس چکی ہونا اسی مقدار میں فائدے کی علامت ہے۔ چکی کا پتھر ٹوٹنا چکی والے کی موت یا مشکل کی علامت ہے۔ پتھر چوری ہونا بیماری کی علامت ہے۔ چکی سے مہندی وغیرہ پیسنا جھگڑے کی علامت ہے۔