لاٹھی (Staff
Walking Stick
ابن سیرینؒ کے مطابق لاٹھی بزرگ شخص کی علامت ہے۔ ہاتھ میں لاٹھی ہونا کسی بڑے آدمی سے عزت ملنے کی علامت ہے۔ لاٹھی پر ٹیک لگانا کسی بڑے آدمی کی مدد سے مقصد حاصل کرنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق لاٹھی لمبی ہونا خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔ لاٹھی کسی کو دینا ہلاکت کی علامت ہے۔ لاٹھی کا بات کرنا اولاد کی پیدائش کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق لاٹھی کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: بڑا سردار، حکمران، یا طاقت۔
