لاکھ (ایک قسم کا رال) (A Type of Resin
Lac
ابن سیرینؒ کے مطابق لاکھ اپنے پاس ہونا کسی کمینے شخص سے فائدہ ملنے کی علامت ہے۔ اسے آگ پر رکھ کر دھواں نکالنا علاقے میں نیک نامی ملنے کی علامت ہے۔ لاکھ کھلانا غم کی علامت ہے۔ ہاتھ میں چوری ہو کر لاکھ لگانا عقلمند پارسا لوگوں میں صلح کرانے کی علامت ہے۔
